صحت، اردو لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
صحت، اردو لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں

جمعرات, مئی 07, 2020

رنگ گورا کرنے کا آسان گھریلوٹوٹکا جو چہرہ ہی نہیں بلکہ پورا جسم گورا کرے۔

رنگ گورا کرنے کا گھریلو ٹوٹکا

لوگ رنگ گورا کرنے کے لئے کیا کیا جتن کرتےہیں اور کئی طرح کی کریمیں اور ہربلز استعمال کرتے ہیں مگر پھر بھی نتائج نہیں آتے۔

بلکہ کئی بار تو ایسا ہوتا ہے کی انکی جلد پہلے سے بھی خراب ہو جاتی ہے یا انفیکشن ہو جاتی ہے ۔ مگر آج ہم ایسا قدرتی ٹوٹکا شئیر کریں گے جس کا کوئی سائیڈ افیکٹ نہیں ہے بلکہ اس کے نتائج آپ کو حیران کر دیں گے۔


آج کا قدرتی ٹوٹکا صرف چہرہ ہی نہیں بلکہ آپکا پورا جسم گورا کر دے گا۔ اسے ستعمال کے بعد آپ ضرور لوگوں کو بھی یہ راز بتائیں گے۔

تو حاضر ہے آج کا بہترین رنگ گورا کرنے کا ٹوٹکا۔

چقندر 2 عدد۔

سیب 3 عدد۔

دونوں کا چھلکا اتار کر ٹکڑوں میں کاٹ لیں اب دونوں کے ٹکڑے بلینڈرمیں ڈال کر انکا جوس نکال لیں۔ اس جوس کو کیس شیسشے کی بوتل میں محفوظ کر لیں۔

اب یہ جوس روزانہ دن کے 11 بجے ستعمال کریں صرف ایک چائے کے کپ کے برابر جوس پینا ہے۔ آپ دیکھیں گے کیو صرف تین ماہ کے استعمال سے آپکا صرف چہرہ ہی نہیں بلکہ پوری رنگت سفید ہو گئی ہے۔

اور آپ کا رنگ گورا ہو چکا ہے۔ بس ایک کام کرنا ہے یہ مفت نسخہ آگے شئر ضرور کریں۔ شکریہ۔

اگر فائدہ نہ ہو تو پریشان نہ ہوں رنگت اللہ تعالی کی بنائی ہوئی ہے اپنے کردار اور اخلاق کو بہتر بنائیں لوگ آپ کو پسند کریں گے۔ آپ نے دیکھا ہو گا اکثر ہیرو گندمی یا پکی رنگت کے ہوتے ہیں مگر دنیا انکو بہت پسند کرتی ہے۔

 

 


جمعہ, مئی 01, 2020

روزہ داروں کی اکثریت بیمار ہو کر ہسپتال کیوں آ رہی ہے اک ہسپتال کی حیران کن رپورٹ


رمضان المبارک کے دوران ایسی چیزیں جو صحت کے لیے
 خطرناک ہیں انکا خیال رکھیں۔
افطار کے لئے بڑی مقدار میں خوراک یا غیر متوازن غذا کا استعمال پیٹ میں خرابی اور آنتوں کی خرابی کا باعث ہوسکتا ہے جو صحت کی موجودہ صورتحال کو خراب کرسکتی ہے۔

رمضان المبارک میں افطاری کے وقت ضرورت سے زیادہ کھانے کی وجہ سے لوگ صحت کے مسائل کا سامنا کرسکتے ہیں۔ نتیجے کے طور پر ، HMC حماد جنرل اسپتال (HGH) ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں معدے کی بیماریوں میں مبتلا مریضوں کی آمد دیکھتا ہے۔
 
اگر لوگ اعتدال پسند کھانوں کی مقدار اور حد سے زیادہ مقدار کو برقرار نہیں رکھتے ہیں تو ، یہ روزے کے مقصد سے متصادم ہے۔ یہ وزن میں اضافے اور موٹاپا اور اس سے وابستہ پیچیدگیاں ، جیسے ذیابیطس mellitus اور دل کی بیماری کا باعث بھی بن سکتا ہے۔ روزہ رکھنے کے فوائد کا ایک حصہ معاشرتی تعلقات کو تقویت بخشنے اور ہمدردی اور خیرات کو بڑھانے کے لئے ، صحت مند طرز زندگی تیار کرنے میں ہماری مدد کرنا ہے۔
 
رمضان میں ضرورت سے زیادہ کھانے کی وجہ سے سب سے عام بیماریوں میں سے ایک پیٹ میں درد ہے۔ ایسا ہوتا ہے جب لوگ مغرب اذان دیئے جانے کے فورا. بعد کھاتے ہیں۔ کھانے میں کاربوہائیڈریٹ کی ایک بہت بڑی مقدار لوگوں کو پھولا بناتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ اکثر پیٹ میں درد ہوتا ہے۔
 
کسی بھی ایسی بیماری سے بچنے کا سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ افطاری کے کھانے کی پیشگی منصوبہ بندی کریں اور یہ یقینی بنائیں کہ ہلکا پھلکا ہے ، اس کے ساتھ ساتھ آپ کو ہائیڈریٹ اور متحرک رکھنا ہے۔
 
رمضان المبارک کے دوران ناقص صحت سے بچنے کے ل Other دیگر سفارشات میں شامل ہیں:
سحور (صبح سویرے کا کھانا) کو چھوڑیں کیوں کہ اس سے آپ کے روزے کی لمبائی میں اضافہ ہوگا ، جو اس گرم موسم میں مناسب نہیں ہے اور اس کی وجہ سے پانی کی کمی اور تھکاوٹ ہوسکتی ہے۔
افطار اور سونے کے وقت کے درمیان زیادہ سے زیادہ پانی پئیں۔
افطار اور سحور کھانے کے دوران نمکین کھانوں سے پرہیز کریں۔
کیفینٹڈ مشروبات جیسے کوک ، کافی یا چائے سے پرہیز کریں۔
بھاری چکنائی والی کھانوں کا استعمال نہ کرنے کی کوشش کریں ، جو اکثر معدے کی خرابی کا باعث بنتے ہیں (جب کھانے کی تیاری میں تیل استعمال کرتے ہو تو صرف تھوڑی مقدار میں زیتون کا تیل یا دیگر کثیر وساسی چربی استعمال کریں)۔
بہتر کاربوہائیڈریٹ اور شوگر سے بھی پرہیز کریں (مثال کے طور پر سفید روٹی ، سفید چاول ، مٹھائیاں ، اور پیسٹری) جس سے خون میں شوگر اضافے کا سبب بن سکتا ہے ، جس سے وزن میں اضافہ ہوتا ہے۔
سہرور کھانے کے ل it ، مشورہ دیا جاتا ہے کہ پروٹین ، تیل ، پیچیدہ کاربوہائیڈریٹ جیسے پھلیاں کھائیں ، اور آدھا کپ تازہ جوس پائیں یا پھل کا آدھا ٹکڑا کھائیں۔
اپنے افطاری کے کھانے سے ایک سادہ ، آسانی سے ہضم ہونے والے کھانے جیسے تین ٹکڑوں کی کھجور ، آدھا کپ سنتری کا رس یا ایک کپ سبزیوں کا سوپ ڈال کر افطار کریں۔ یہ آپ کے گلوکوز کی سطح کو معمول پر لوٹنے میں اور اہم کھانے کے دوران اپنی بھوک پر قابو پانے میں مدد کرتے ہیں۔
کھانے کی اشیاء کو فرج میں یا کھانے کے لیبل پر ہدایت کے مطابق ذخیرہ کریں۔

جمعرات, اپریل 16, 2020

قد بڑھانے کا آزمودہ ٹوٹکا آج ہی آزماۂیں


قدبڑھاناہے تو پیسہ نہیں عقل سے کام لیں
ہمارے بتائے گئے طریقے سے ساگودانہ کھائیں اور پھر کمال دیکھیں
یقین جانیں، اپنا قد دیکھ کر آپ خود حیران رہ جائیں گے

بدھ, اپریل 15, 2020

لاک ڈاؤن میں یہ چٹنی گھر پر بنائیں اور موٹاپا ختم کریں۔


کیا آپ موٹاپے سے پریشان ہیں تو لیجئے یہ مسئلہ ختم آپ یہ چٹنی بنائیں اور کھانے کے ساتھ استعمال کریں اور دیکھیں آپ کے موٹاپے کے ساتھ ساتھ اور بہت سےمسائل حل ہو جائیں گے مثلا بد ہضمی سینے کی جلن ، منہ کی بدبو اور بہت سے معدے کے مسائل ختم ہو جائیں گے۔
بنانے کا طریقہ ذیل ہے۔
سبز دھنیہ، پودینہ، ادرک، لیموں اور ہری مرچیں ان سب کو اچھی طرح دھو لیں اور اچھی طرح صاف کر لیں پھر ان سب کا مکسربنا لیں اس کے لئے گرائند مشین بھی استعمال کر سکتےہیں۔
ہرا دھنیا اور پودینے میں ایسے قدرتی اجزاء موجود ہوتے ہیں جو معدے کو درست کرنے  کے ساتھ سینے کی جلن سے بچاتے ہیں، لیموں میں موجود سٹرک ایسڈ غذا کے ہاضمے میں پھرتی پیدا کرنے میں مدد دیتا ہے، جبکہ ادرک اور لہسن میں اینٹی آکسیڈنٹ اوراینٹی بائیوٹکس خصوصیات ہوتی ہیں جو جسم کی چربی کو پگھلانے میں اپنا کردار ادا کرتی ہیں۔ یہی وجوہات ہیں جن کی وجہ سے یہ چٹنی قدرتی طور پر آُپ کے لئے مفید ہے۔
تما چیزوں کو اچھی طرح گرائنڈ کر لیں اور ان میں سیب کا سرکہ اور لہسن کے دو سے تین حصے اور کالی مرچ ، کلونجی اور دار چینی بھی ڈال سکتے ہیں۔
لیں بہترین چٹنی تیار ہے۔ جو بڑھا ہوا پیٹ اور موٹاپا ختم کر دے گی۔ کوشش کریں کھانے کے ساتھ یا دن میں کسی بھی وقت استعمال کریں۔
ضروری ہدایات۔:
 اس چٹنی کو دہی میں ملا کر کھانے سے آپ کو زیادہ فائدہ ہوگا۔
پانی کا استعمال زیادہ رکھیں تاکہ معدے سے فاضل مادوں کے اخراج میں آسانی ہوسکے۔
تیل والے  کھانوں سے پرہیز کریںکو شش کریں بہت زیادہ نہ کھائیں۔
نوٹ : یہ  آرٹیکل ایک مشاہدہ ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

آلو کھانے کے ایسے حیران کن فوائد جس کے بعد آپ شوق سے آلو کھائیں گے۔



آلو کھانے کے 6 ناقابل یقین فوائد
آلو ایک ایسی سبزی ہے جسے بڑے بچے سب ہی نہایت شوق سے کھانا پسند کرتے ہیں۔ شاید ہی کوئی ایسا ہوگا جو یہ کہے کہ اسے آلو کے چپس پسند نہیں، یا پھر بریانی میں آلو شامل کرنے کا انتخاب کچھ زیادہ خاص نہیں ہوتا۔ آلو تل کے کھائے جائیں، انہیں ابالا جائے یا پھر کسی اور انداز میں پکائے جائیں یہ سب کو ہی لزیز لگتے ہیں۔ لوگ کہتے ہیں کہ زیادہ آلو کھانے سے وزن بڑھتا ہے لیکن کیا آپ اس مزیدار سبزی کے اتنے سارے فوائد جانتے تھے جو ڈان نے اپنی ایک معلوماتی رپورٹ میں شائع کیے ہیں؟
 دماغی صحت کو بہتر کرے
آلو میں موجود الفا لیپوئک ایسڈ دماغی صحت کو بہتر کرتا ہے جبکہ ڈاکٹرز کا یہ بھی ماننا ہے کہ Alzheimer نامی دماغی مرض میں مبتلا افراد کو آلو کا استعمال زیادہ سے زیادہ کرنا چاہیے۔
پُرسکون نیند
ٹریپٹوفان ایک ایسا تیزاب ہے جو آلو میں موجود ہوتا ہے، یہ اس سبزی کا پروٹین ہے، جس سے نیند بہتر آتی ہے، آلو میں موجود پوٹیشیم بھی انسانی جسم کے عضلات کو آرام دیتا ہے۔
نظام ہاضمہ کے لیے مفید
آلو میں موجود فائبر نظام ہاضمہ کو بہتر کرتا ہے، اگر اسے صحیح انداز اور صحیح مقدار میں کھایا جائے تو پیٹ کی خرابی یعنی ڈائیریا سے بھی جلد نجات مل سکتی ہے۔
- ہڈیوں کے لیے مقید
آلو میں کیلشیم کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جو ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں مدد دیتا ہے۔
- پُر رونق جلد
آلو میں موجود وٹامن سی جلد کو بہتر کرنے کے لیے کار آمد مانا جاتاہے، آلو کا استعمال خشک جلد کو بہتر کرے، جبکہ اسے چہرے پر
لگایا جائے تو جھریاں بھی ختم ہوسکتی ہیں۔
بلڈ پریشر کو بہتر رکھے
جی ہاں آلو آپ کے بلڈ پریشر کو بہتر رکھتا ہے، لیکن اس کا یہ مطلب بالکل نہیں کہ آپ تیل میں تلے آلو کے چپس کھاتے جائیں بلکہ بیک کر کے یا ابال کر اپنے سلاد کا حصہ بنائیں۔
Kfoodsشکریہ

زیادہ پڑھی جانے والی پوسٹس