Qarz se nijat ki dua..
Nabi Kareem yeh Dua Aksar kartay that.
Health news, Tibbi Mashwara, Best Food, Urdu news, BBC Urdu, ARY news, dawn news, GEO news, Pakistan news, sports news, Urdu columns, Urdu articles, Urdu vs Hindi, Urdu point, Urdu news live, latest breaking news, mobile, technology, online news, Urdu news point, Kuwait Urdu news, gulf news, newspaper.
![]() |
| Beautiful skin |
خوبصورت جلد کا راز
جلد کی حفاظت کیسے کی جائے - خوبصورت اور صحتمند جلد کے لئے آسان ٹپس!
**1. صحیح جلد کیلئے پانی کی مدد:**
**روزانہ کم از کم آٹھ گلاس پانی پینا** جلد کی صحت کے لئے مفید ہے۔ **پانی جلد کو رطوبت فراہم کرتا ہے** اور جلد کو خوبصورت بناتا ہے۔
**2. سنسکرین کا استعمال:**
**دھوپ میں وقت گزارنے سے پہلے، سنسکرین کریم استعمال کریں** تاکہ جلد دھوپ کے نقصانات سے بچ سکے۔
**3. مناسب خوراک:**
**صحیح خوراک** جلد کے لئے بہت اہم ہے۔ **فریش فواکہ، سبزیاں، پھل اور مغزیات شامل کرنے سے** جلد صحتمند رہتی ہے۔
**4. روزانہ کمر مارنا:**
**جلد کو صاف اور تازہ رکھنے کے لئے روزانہ کمر مارنا** بہتر ہوتا ہے۔
**5. پرانے جلدی خلیوں کا ختم کرنا:**
**ہفتے میں ایک مرتبہ اپنی جلد کا سکرب کرنا** جلد کے پرانے خلیوں کو ختم کرتا ہے اور جلد کو نیا کرتا ہے۔
**6. رات کو اچھی نیند:**
**روزانہ کم از کم ۸ سے ۹ گھنٹے کی نیند** جلد کے لئے مفید ہے۔ **اچھی نیند جلد کو تازہ کرتی ہے** اور دھوپ کے نقصانات کو دور کرتی ہے۔
**مختصر میں،** صحیح جلد کی حفاظت ان آسان ٹپس کے ذرائع سے ممکن ہے۔ انہیں پالنے سے آپ کی جلد خوبصورت اور صحتمند رہے گی۔
**ختم:**
**جلد کی حفاظت کا خیال رکھنا ہماری صحت اور خوبصورتی کے لئے اہم ہے۔ صحیح خوراک، پانی کی مدد، اچھی نیند اور سنسکرین کا استعمال** جلد کی صحت کو بہتر بناتے ہیں۔ ان آسان ٹپس کو پالنے سے آپ کی جلد خوبصورت اور چمکدار رہے گی۔
صحت مند رہنے کے ان اصولوں کو اپنا کر، آپ اپنی زندگی کو خوشیوں سے بھر دینے کے ساتھ ساتھ اپنے مقصدوں کو بھی حاصل کر سکتے ہیں! 🌟
کالے جادو کی نشانیاں.
1 بیماری ہونے کے باوجود رپورٹس کلئیر آنا
2جاگنے کے بعد جسم کا درد کرنا اور تھکاوٹ محسوس کرنا،
3طبیعت میں چڑچڑاپن اور تنہائی پسند ہوجانا
4 چھوٹی چھوٹی باتوں پر شدید غصہ آنا اور غلطی پر ہونے کے باوجود غلطی کا اقرار نہ کرنا
5 رشتہ داروں اور دوست احباب سے بڑے بڑے جھگڑے پیدا ہونا
6 ہر وقت یہ محسوس کرنا کہ کوئی مجھے دیکھ رہا ہے ہجوم سے جی کترانا انجانا خوف محسوس کرنا کہ گھر سے نکلوں تو مر جاؤں گا
7 دماغ کا ماؤف ہو جانا سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم ہو جانا
8 سر سینے اور کمر کے نچلے حصے یا کندھوں پر بوجھ یا درد محسوس کرنا۔
9 معدہ کا مستقبل خراب رہنا تین تین مرتبہ پیشاب کیلۓ جانا اور مطمئن نہ ہونا
10 گردوں اور پاؤں کے تلوں میں سوئیاں چھبنا
11 جسم کا گوشت پھڑکنا گھٹنوں میں مستقبل درد رہنا
12 کوئی چیز رکھ کر بھول جانا بلا وجہ لوگوں کی مخالفت کرنا
13 مسجد جانے سے دل گھبرانا نماز اور آذان سے کراہت محسوس کرنا دین کے بارے میں کفریا خیالات آنا
14 بلاوجہ رونے کو دل کرنا اینے محسوس کرنا کہ کوئی آواز دے رہا ہے
15 کانوں کا بجنا اور اس میں سیٹھی کی اواز آنا
16 گندگی کے مکھی کا مسلسل پیچھا کرنا
17 جسم کا کٹنا خون کے چینٹے گرنا بالوں اور کپڑوں کا کٹنا خواب میں خون سیلاب اور عورتوں کے جمگٹے کو دیکھنا
18 کاروبار کا اچانک نیچے گرنا دوسروں سے ادھار پیسے لیکر اس کو بھی ڈبونا
19 جوان بچیوں کا رشتہ نہ آنا اور آکر بچی کو مایوس کرنا
20 بے اولاد جوڑے کا ٹیسٹ کلئیر ہونا اور پھر بھی بچہ نہ ہونا یا تیسرے اور پانچویں مہینے کے حمل کا مسلسل گرنا یہ سب جادو اور بندش کے اثرات ہیں۔
21 پاک باز اور فرشتہ سیرت بیویوں کے شوھروں کا مسلسل گندی عورتوں کے ساتھ رہنا اور اپنے فرشتہ ٹائپ بیوی کو طلاق کی دھمکیاں دینا تو ایسے شوھر اپنے اختیار میں نہیں ہے اس پر بھی اگے سے جادو چل رہے ہیں یہ سب جادو کے اثرات ہیں۔
اگر کسی کو علامت ہیں تو رابطہ کرے ....
صحت کا خزانہ چند سنہری اصول اپنائیں اور تندرست رہیں۔
1۔ روزانہ ایک دیسی لہسن ضرور کھائیں.
2۔ ناشتے میں ابلے ہوئے انڈے کا استعمال لازمی کریں۔
3۔ ناشتے کے وقت ایک سیب کا استعمال کریں۔
4۔ گھی کی روٹی کی بجائے خشک روٹی استعمال کریں۔
5۔ دن میں 12 گلاس پانی ہر صورت پیئں۔
6۔ ایک دن چھوڑ کر تخم ملنگہ یا اسپغول چھلکا کا استعمال کریں۔
7۔ادرک۔ سونف۔ دار چینی۔ پودینہ۔ چھوٹی الائچی۔
تمام چیزیں تھوڑی مقدار میں لیں۔زیادہ نہ لیں۔انکا قہوہ بنا کے ایک ایک کپ پیئں۔ آدھا لیموں ملا لیں۔ایک دن چھوڑ کر ایک دن پیئں۔
8- روزانہ پانچ یا سات کجھوریں کھائیں.
9- صبح کے وقت بھگو کے رکھے ھوئے بادام چھیل کر کھائیں 12 عدد
10- بوتل اور ڈبے والے juices ترک کر دیں۔ بہت نقصان دہ ہیں۔ان کی جگہ گھر میں Fresh juice بنا کر پیئں۔
11- روزانہ اپنے ہاتھ کی ہتھیلیوں اور پاؤں کے تلووں پر تیل لگا کر سوئیں۔ ناف میں تین قطرے تیل ڈالیں۔ کافی بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
12- تلاوت قرآن پاک، پانچ وقت نماز پابندی سے پڑھیں اور جو تھوڑا سا وقت جب بھی ملے اللہ کا ذکر کریں۔
وزن کیسے بڑھائیں۔۔
جیسے وزن کم کرنا ایک بڑا مسئلہ ہے ویسے ہی وزن کو بڑھانا بھی کسی آزمائش سے کم نہیں۔ کمزور لوگوں کا آدھا خون تو دوسرے لوگوں کےطعنے ہی نچوڑ لیتے ہیں۔ آج ہم آپ کیلئے وزن کو انتہائی تیزی سے بغیر کسی نقصان کےبڑھانے کے ایسے نُسخے لیکر آئے ہیں جو کم خرچ بالا نشین کی تعریف پر بالکل پُورے اُترتے ہیں اور آزمودہ بھی ہیں۔
*نسخہ نمبر 1:*
آجکل خربوزوں کا سیزن عُروج پر ہے اور اسی میں چُھپا ہے آپکا علاج! جی ہاں، خربوزوں کے بیجوں کو اکٹھا کرکے کسی برتن میں آدھے دن کیلئے رکھ چھوڑیں تاکہ بیج الگ الگ ہو جائیں۔پانی سے نکال کرسوکھا کر ان بیجوں کو کسی شیشے کے جار میں رکھ لیں اور دن میں 20 سے 30 بیج چھلکا اُتار کر چلتے پھرتے پھانک لیا کریں (مُراد چُبانا ہے، سالم نگلنا نہیں)۔ مرد حضرات بے شک صبح گھر سے نکلتے ہوئے روز یہ بیج جیب میں ڈال لیا کریں اور چلتے پھرتے جب بھی ٹائم ملے بےشک تھوڑے تھوڑے کر کے کھا لیا کریں۔ پھر دیکھیں اگلے ہی دن سے بھوک کیسے زور مارتی ہے اور کھایا پیا کیسے لگتا ہے۔۔۔ پانی، روٹی، گوشت، سبزی جو بھی کھائیں گے 3 سے 4 گھنٹے میں ان شاءاللہ خوب ہضم ہو کر جسم کا حصہ بن جائے گا۔
بچے، بوڑھے، مرد، خواتین اور بیماری کی وجہ سے کمزور ہونے والے لوگ بلا تکلف استعمال کریں، فائدہ اُٹھائیں۔
راز اس نُسخے کا یہ ہے کہ خربوزے کے بیج میں اللہ نے انسانی جسم کے میٹابولزم کو BOOST کرنے کی زبردست طاقت چُھپا رکھی ہے۔ جن لوگوں کو قبض کی شکایت رہتی ہے وہ ایک بار یہ نُسخہ ضرور آزمائیں۔ اس چھوٹے سے بیج میں ہزار کرامات چھُپی ہوئی ہیں جتنے اشارے دے دئے ہیں عقلمند اُن سے بہت کُچھ سمجھ جائیں گے۔
جب مطلوبہ وزن حاصل ہو جائے تو کبھی کبھی 3 یا 4 دن بعد تھوڑے سے بیج کھا لیا کریں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں واک کریں اور نماز پڑھیں۔
*نسخہ نمبر 2:*
روز رات کو سونے سے 2 یا 3 گھنٹے پہلے 3 سے 4 کیلے لیکر کسی برتن یا کپ میں چمچ سے کچل کر حلوہ سا بنا لیں یعنی "MESH" کر لیں (مشین سےگرائنڈ یا بلینڈ مت کریں)۔ ٹی وی دیکھتے ہوئے یا اخبار پڑھتے ہوئے آرام اور تسلی سے چمچ کے ساتھ 10 سے 15 منٹ میں کھائیں (زیادہ مزہ لینے کیلئے تھوڑی دیر فریج میں ٹھنڈا بھی کرسکتے ہیں اور روح افزاء وغیرہ ڈال لیں تو کیا بات ہے)۔
کیلے کھانے کے 10 منٹ بعد ایک گلاس نیم گرم دودھ پی لیں اور تھوڑی سی واک کرکے سو جائیں۔ انشاءاللہ 3 سے 4 دن میں وزن بڑھنا شروع ہوجاے گا۔
سردیوں میں پاؤں کی انگلیوں پےسوالینگ ہو جاتی ہے اس کے لیے آزمودہ ٹوٹکا
حالص سرسوں تیل اور نمک مکس کرے نیم گرمُ کر کے انگلی کی مالش کرے اچھے سے پھر دو جراب چڑا کے سو جاے تین۔ چار لگے اگر میرے دس سال سے یہ ھوتا تھا بہت مسلۂ تھا رات سو نہ سکتی تھی نہ چلا جاتا تھا پھر اللہ کا شکر ہے اس ٹوٹکے کمال کردیا آج مین چھ سال کر رہی ھوں اب تو جیسے بھول گی کبھی ایسا تھا
حالص سرسوں تیل اور نمک مکس کرے نیم گرمُ کر کے انگلی کی مالش کرے اچھے سے پھر دو جراب چڑا کے سو جاے تین۔ چار لگے اگر ذیادھ سوجن ہے پر آرام ا جاے گا
دعا میں یاد رکھے اگر فائدھ ھو ضرور بتاے سب کو سوجن ہے پر آرام ا جاے گا
دعا میں یاد رکھے اگر فائدھ ھو ضرور بتاے سب کو