الف۔ نے کہا ۔اللہ کا رسول آرہا ہے
ب۔ نے کہا ۔ بانی اسلام آرہا ہے
ت۔ نے کہا ۔۔۔تاجدار مدینہ آرہا ہے
ث۔ نے کہا ۔۔۔ثروت والا آرہا ہے
ج۔ نے کہا ۔۔جلیل القدر آرہا ہے
ح۔ نے کہا ۔۔حبیب خدا آرہا ہے
خ۔ نے کہا ۔۔۔خاتم النبیین آرہا ہے
د نے کہا۔ دو جہاں کا والی آرہا ہے
ذ۔ نے کہا ۔ذالک الکتاب کہنے والا آرہا ہے
ر۔ نے کہا ۔۔۔رحمت للعالمین آرہا ہے
ز۔ نے کہا ۔۔۔زمانے کا امام آرہا ہے
س ۔نے کہا ساقی کوثر آرہا ہے
ش ۔نے کہا شافع محشر آرہا ہے
ص ۔نے کہا صادق و امین آرہا ہے
ض ۔نے کہا ضعیفوں کا ماوی آرہا ہے
ط ۔نے کہا طاہر ومطہر آرہا ہے
ظ ۔نے کہا ظلم کو مٹانے والا آرہا ہے
ع ۔نے کہا عرب کا تاجدار آرہا ہے
غ ۔نے کہا غریبوں کا ماوی آرہا ہے
ف ۔نے کہا فقیروں کا مولی آرہا ہے
ق۔۔ نے کہا قرآن والا آرہا ہے
ک۔۔ نے کہا کملی والاآرہاہے
ل۔ ۔نے کہا لوح و قلم والا آرہا ہے
م ۔نے کہا محمؐد رسول اللہ آرہا ہے
ن ۔۔نے کہا نبیوں کا سردار آرہا ہے
و۔۔۔۔نے کہا والضحی آرہا ہے
ہ۔۔۔۔۔نے کہا ہادی برحق آرہا ہے
اور
ی۔۔ پکار اُٹھا یکتا اور انوکھی شان والا آرہا ہے




